بہاولپور: 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Bahawalpur: 11-year-old girl raped by youth

بہاولپور میں 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق تھانہ بغداد الجدید کے علاقے میں 11 سالہ بچی مدرسے سے گھر واپس جا رہی تھی کہ ملزم نے قریبی کھیتوں میں لے جا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس نے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

READ  پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں