ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Earthquake tremors felt in Zhob and surrounding areas

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 150 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 60 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔

ابتدائی طور پر زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

READ  بلوچستان کی قابلِ کاشت زمین گھٹ کر صرف 7.2 فیصد رہ گئی، ماہرین نے خبردار کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں