گجرات: بس کی چھت پر بیٹھے 2 لڑکے درخت کی شاخ سے ٹکرانے کے بعد گرکر جاں بحق

2 boys sitting on the roof of a bus fall to their deaths after hitting a tree branch

گجرات: کھاریاں روڈ پر حادثے کے نتیجے میں دو لڑکے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بس کی چھت پر سوار دونوں لڑکے درخت کی شاخ سے ٹکرا کر نیچے گرگئے۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ پیچھے سے آنے والے ڈمپر کی زد میں آکر دونوں لڑکے جاں بحق ہوئے،جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی عمریں 14 اور 15 سال کے درمیان تھیں۔

READ  کسٹمز آڈٹ میں وسیع پیمانے پر بے ضابطگیوں اور ٹیکس چوری سامنے آگئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں