پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 17 بلائنڈ کرکٹرز کو اعزازیہ دینے کا اعلان

Pakistan Blind Cricket Council announces awards to 17 blind cricketers

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17 بلائنڈ کرکٹرز کو اعزازیہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

ان 17 کھلاڑیوں کو جولائی سے دسمبر تک ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا۔ اے کیٹیگری کے دو کھلاڑیوں کو ماہانہ 26,500 روپے ملیں گے۔

بی کیٹیگری میں شامل چار کھلاڑیوں کو ہر ماہ 21,500 روپے جبکہ سی کیٹیگری کے 11 کرکٹرز کو 18,500 روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔

READ  فون میں مگن خاتون اور ٹام کروز کا اچانک سامنا، وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں