سرگودھا کے علاقے گورنہ پٹھاناں میں پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے، جہاں تازہ دم دستے کشتیوں اور جدید آلات کے ساتھ متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔ مقامی انتظامیہ کے تعاون سے جاری اس آپریشن میں بزرگ شہری، خواتین اور بچے بھی ریسکیو کیے جا رہے ہیں۔ پاک فوج نے متاثرین کے لیے فری میڈیکل کیمپس بھی قائم کیے ہیں اور مشکل وقت میں عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
سرگودھا میں پاک فوج کا کشتیوں کے ذریعے سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے کا سلسلہ جاری






تبصرے بند ہیں