پی ٹی آئی ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا

PTI members boycott National Assembly session

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔

پی ٹی آئی ممبران اسمبلی سیشن کا بائیکاٹ کر کے باہر آگئے۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے نعرے لگائے۔

اسد قیصر، بیرسٹر گوہر، عامر ڈوگر اجلاس کا بائیکاٹ کر کے پارلیمنٹ سے باہر آئے ہیں۔

پارلیمنٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پارلیمان میں ہمارا حق چھینا گیا ہے اس لیے عوامی اسمبلی لگائی ہے۔

READ  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سےٹرانسپورٹ کرائے بھی بڑھ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں