امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر ایناپولیس میں قائم نیول اکیڈمی میں فائرنگ کی آوازوں کے بعد اکیڈمی کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا
رپورٹس کے مطابق واقعہ مڈشپ مین کے زیر استعمال بنکرو فٹ ہال میں پیش آیا، جہاں ایک سابق مڈشپ مین مسلح ہوکر واپس آیا اور کمروں کے دروازے کھٹکھٹا کر خود کو ملٹری پولیس اہلکار ظاہر کرتا رہا۔
امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے رونما ہوا۔





تبصرے بند ہیں