ڈی آئی خان: منی ٹرک بریک فیل ہونے سے کھائی میں جاگرا، 11 افراد جاں بحق

Mini truck falls into ditch due to brake failure

چمیں منی ٹرک کے کھائی میں گرجانے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق افسوسناک حادثہ درازندہ داناسر کے مقام پر منی ٹرک کا بریک فیل ہونے سے پیش آیا، بریک فیک ہونے سے منی ٹرک کھائی میں جا گرا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق ٹرک میں سوار افراد خانوزئی سے ڈیرہ اسماعیل خان جارہے تھے، حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

READ  ڈی آئی خان؛ فورسز اور امن کمیٹی کے مشترکہ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، 4 گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں