کراچی : ملیر میں 2 رائس ملز پر چھاپہ، گندم کے 75 ہزار تھیلے برآمد

Raid on 2 rice mills in Malir

کراچی: ملیر میں رائس ملز کے 2 گوداموں پر چھاپے کے دوران گندم کے ہزاروں تھیلے برآمد کرلیے گئے۔

ترجمان کمشنر کے مطابق ضلع ملیر میں 2 رائس ملز کے گوداموں پر چھاپہ ماراگیا ۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ چھاپے کے دوران گوداموں سے غیر قانونی ذخیرہ کیے گئےگندم کے 75 ہزار تھیلے قبضے میں لے لیے گئے اور دونوں ملز کو سیل کردیا گیا ہے۔

READ  پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 42 ہزار کی حد عبور کرگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں