لوگ غزہ میں مظالم پر بات کرتے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں : ہالی وڈ اداکارائیں پھٹ پڑیں

Hollywood actresses explode

آسکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس اور ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن بھی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف بول اٹھیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس نے کہاکہ غزہ میں جو ہورہا ہے وہ نسل کشی سے کم نہیں اور یہ ناقابل قبول ہے۔

دوسری جانب ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن کا کہنا تھا کہ لوگ غزہ میں مظالم پر بات کرتے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔

READ  غزہ میں کارروائیوں سے متعلق امریکاکو آگاہ کرتے ہیں، اجازت نہیں مانگتے: نیتن یاہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں