کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشتگرد ہلاک

10 terrorists killed in security forces operation

کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشتگرد مارے گئے۔

ی ذرائع کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزہ بند میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس دوران 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دہشتگردوں سے مقابلے میں 2 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا جس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ہلاک دہشتگردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

READ  2 ماہ قبل اغوا ہونیوالے اسسٹنٹ کمشنر زیارت کا بیٹا بازیاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں