ملتان میں کار کی ٹکر سے 15 سال کے لڑکے کو کچلنے والے مرکزی ملزم کو چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے یتیم خانے کی انتظامیہ کو بھی شامل تفتیش کر لیا۔
ترجمان چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کا کہنا ہے کہ بچہ جس یتیم خانے میں مقیم تھا وہ یتیم خانہ رجسٹرڈ ہی نہیں۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کو ہنر سکھانے کے لیے صرف سرکاری یا پرائیویٹ اداروں میں بھیجا سکتا ہے کسی غیرمتعلقہ شخص کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔






تبصرے بند ہیں