سونے کی قیمت میں آج بھی کمی، فی تولہ مزید سستا ہوگیا

Gold price continues to fall today

کراچی: سونے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگنے کے بعد اب قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت آج بھی 2000 روپے کم ہو کر 4 لاکھ31 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہو کر 3 لاکھ70 ہزار252 روپے ہو ئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ20 ڈالر کم ہو کر 4095 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ33 ہزار 826 روپے تھی۔

READ  رینجرز اہلکاروں پر قاتلانہ حملے کے 27 سال پرانے کیس کا فیصلہ، عبید کے ٹو کی عمر قید کالعدم قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں