کراچی: گلشن اقبال شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، ایک شخص جاں بحق

Fire breaks out in shacks in Gulshan-e-Iqbal Shanti Nagar

کراچی کے علاقے گلشن اقبال شانتی نگر میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن کے دوران جھونپڑیوں سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت ایوب کے نام سے ہوئی۔

آگ لگنے کے باعث 20 جھونپڑیاں جل گئیں۔ دوفائرٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابوپالیا گیا، ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

READ  کراچی میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں