ٹرمپ نے روس کے ساتھ کاروبار کرنیوالے ممالک کو خبردار کردیا

Trump warns countries doing business with Russia

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کو خبردار کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ایک بیان میں تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ روس کے ساتھ کاروبار کرنے والا ہر ملک سخت پابندیوں کا سامنا کرے گا، ایران کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

دوسری جانب ری پبلکن رہنما روس سے کاروبار کرنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کی قانون سازی پر کام کررہے ہیں۔

READ  اسرائیلی فوج کی یمنی دارالحکومت صنعا پر شدید بمباری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں