رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

Details of development expenditure during the first 5 months

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت فنڈز کا استعمال انتہائی سست روی کا شکار ہے۔.
جولائی سے نومبر تک 5 مہینوں میں پی ایس ڈی پی کا صرف 9 عشاریہ 19 فیصد استعمال ہوسکا۔

اس کے علاوہ رواں مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی کی مد میں ایک ہزار ارب روپے کا بجٹ مختص ہے اور اس ترقیاتی بجٹ میں سے 5 مہینوں میں صرف 91 ارب 90 کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔

READ  لاہور؛ موٹر سائیکلیں چوری کروانے والی خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں