جیکی چین غزہ کے معصوم بچوں کی حالت زار پر رو پڑے

Jackie Chan cries over the plight of innocent children in Gaza

ہانک کانگ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جیکی چین بھی غزہ کے معصوم بچوں کی حالت زار پر رو پڑے۔

جیکی چین کی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بتارہے ہیں کہ کیسے غزہ کے ایک بچے کی باتوں نے انہیں رلا دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ’حال ہی میں ایک ویڈیو دیکھی، جیسے ہی میں نے اس بچے کو بات کرتے ہوئے سنا، میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔

جب بچے سے پوچھا گیا کہ ’تم بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ تو اس نے جواب دیا، ہماری طرف کے بچے بڑے نہیں ہوتے۔

READ  فلم ’ہیرا پھیری 3' شاید کبھی نہ بن سکے، پریا درشن کا بڑا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں