اماراتی بحری جہاز غزہ کیلئے 4 ہزار ٹن امدادی سامان لیکر روانہ

Emirati ship leaves for Gaza with 4,000 tons of aid

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست الخیمہ سے غزہ کیلئے امدادی بحری جہاز روانہ ہوگیا۔

اماراتی نیوز ایجنسی وام رپورٹ کے مطابق اماراتی بحری جہاز 4 ہزار ٹن سامان لے کر روانہ ہوا۔خوراک، خیمے اور ادویات غزہ بھیجی جا رہی ہیں۔

اماراتی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود بن صقر کی ہدایت پر بحری جہاز روانہ کیا گیا تھا۔ صقر ہیومینیٹیرین شپ مصر کی العریش بندرگاہ پہنچے گا۔

حکام کے مطابق مصر کے راستے غزہ تک سامان پہنچایا جائے گا۔

READ  اسرائیل غزہ جنگ بندی سے پیچھے ہٹا تو اس کیخلاف مزید اقدامات کریں گے: برطانوی وزیر خارجہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں