ماڑی انرجی کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان

Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti

ماڑی انرجی لمیٹڈ نے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔

ماڑی انرجی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ ڈیرہ بگٹی کے کلچاس ساؤتھ بلاک کے تبری- ون کنویں میں گیس دریافت ہوئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق گیس کے ذخائر کنویں کی 7 ہزار 170 فٹ گہرائی میں ملے۔

ابتدائی نتائج میں کنویں سے یومیہ 6.5 سے 11 ایم ایم ایس سی ایف ڈی تک گیس کا بہاؤ ریکارڈ ہوا۔

READ  امریکی ٹیرف: ڈالر کے لحاظ سے پاکستان کی ایکویٹی مارکیٹ کی بہترین کارکردگی، بھارت کی تنزلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں