حیدرآباد: ڈی ایس پی لیاقت جسکانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

DSP Liaquat Jaskani dies in traffic accident

حیدرآباد میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز لیاقت جسکانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لیاقت جسکانی کو گاڑی چلاتے ہوئے دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد ان کی کار بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ لیاقت جسکانی اپنی گاڑی میں اکیلے سفر کر رہےتھے، ڈی ایس پی کی گاڑی کو لطیف آباد12 نمبرپکوڑا اسٹاپ کےقریب حادثہ پیش آیا۔

READ  ڈاکوؤں سے مقابلے میں شدید زخمی پولیس اہلکار جام شہادت نوش کرگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں