پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار

Pop star Britney Spears arrested for drunk driving

پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو بدھ کی رات دیر گئے کیلیفورنیا میں نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔

گلوکارہ کو مقامی وقت کے مطابق تقریباً رات ساڑھے 9 بجے کیلیفورنیا ہائی وے پیٹرول نے روکا اور ہاتھوں میں ہتھکڑیاں ڈالیں۔

برٹنی اسپیئرز کو جمعرات کی صبح کے ابتدائی اوقات میں تقریباً3 بجے بُک کیا گیا، اور اسے صبح 6 بجے کے کچھ دیر بعد رہا کر دیا گیا۔ اپنی رہائی کے بعد برٹنی اسپیئرز نے اپنا انسٹاگرام پروفائل ڈیلیٹ کردیا۔

READ  اداکارہ کو اسٹیج پر نامناسب انداز سے چھونے والے بھارتی اداکار پر اہلیہ کے سنگین الزامات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں