پاکستان آنیوالی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری

All foreign airlines flying to Pakistan instructed to bring fuel for return

کراچی: پاکستان آنے والی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ایندھن پالیسی سے متعلق نوٹم جاری کردیا۔

ائیرلائن ذرائع کے مطابق بدھ کے روز کراچی سے دوحہ کے لیے غیر ملکی ائیرلائنز کے طیارے کو ایندھن کے لیے مسقط میں اترنا پڑا۔

اضافی ایندھن لانے کی وجہ سے غیر ملکی ائیرلائنز مسافروں کا سامان اور کارگو چھوڑ رہی ہیں۔

READ  سلمان اکرم راجہ کی پی کے ایل آئی میں شاہ محمود سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں