ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے ہیٹ ویو کا امکان

Heatwave likely in most parts of the country from today

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، سندھ،بلوچستان ، بالائی پنجاب ، کے پی ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 20 مئی تک درجہ حرارت 5 سے7 ڈگری زیادہ رہے گا۔

بالائی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سےبرف پگھلنے کی رفتار تیز ہونے کا خدشہ ہے۔

شدید گرمی کے باعث بچوں، خواتین اور بزرگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

READ  بلاول بھٹو کی کشمیریوں سے بذریعہ ووٹ فیصلہ کرنے کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں