لاہور: پنجاب کے شہریوں کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور اقدام کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب پولیس پاکستان ایپ کا افتتاح کردیا۔
اس ایپ کے تحت شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر ضروری کاغذات کی گمشدگی رپورٹ کے لیے اب پولیس اسٹیشن یا خدمت مرکز جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
گمشدگی کی رپورٹ اب گھر بیٹھے درج کرائی جاسکے گی اور ایف آئی آر بھی گھر پر موصول ہوگی ۔





تبصرے بند ہیں