سندھ: ہندو طلبہ کیلئے مذہبی تعلیم باقاعدہ نصاب کا حصہ بنادی گئی

Religious education made part of regular curriculum for Hindu students

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے ہندو طلبہ کے لیے مذہبی تعلیم کوباقاعدہ نصاب کا حصہ بنادیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق تیسری سے پانچویں جماعت تک ہندو مذہب کی 3کتابیں نصاب میں شامل کی جائیں گی۔

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی سال 27-2026 سے سرکاری اسکولوں میں ہندو طلباکومذہبی کتب پڑھائی جائیں گی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ آئندہ سال کتابوں کی اشاعت کے لیے بجٹ مختص کرے گا۔

READ  کوٹری بیراج پرپانی کے بہاؤ میں کمی، کچے کے علاقے تاحال زیرِ آب، امراض پھوٹ پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں