پنجاب کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، آغاز 22 مئی سے ہوگا

Summer vacations announced for Punjab schools

لاہور: حکومت پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی 3 ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نےصوبے میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں 22 مئی بروز جمعہ سے شروع ہوں گی۔

وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول 24 اگست کو کھلیں گے۔

READ  حکومت کا مہاجرینِ جموں و کشمیر کیلئے فی کس گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں