راولپنڈی: گھر سے 29 لاکھ روپے چوری کرنے والی ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار

Maid arrested along with accomplice for stealing Rs. 2.9 million from house

راولپنڈی میں گھر سے 29 لاکھ روپے چوری کرنے والی ملزمہ کو پولیس نے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق چوری کا مقدمہ 2 مئی کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زیرحراست ملازمہ والدین کے ہمراہ سرونٹ کوارٹر میں رہائش پذیر تھی۔

پولیس کے مطابق ملازمہ نے ساتھی کے ساتھ مل کر چوری کی واردات کا اعتراف کرلیا۔

READ  پاک بھارت میچ کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں