امریکی فوج کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ

US military plane crashes during training flight

واشنگٹن: امریکا میں تربیتی پرواز کے دوران ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ طیارہ واشنگٹن میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوان پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق اس دوران پائلٹ نے کامیابی سے ایجیکٹ کر کے اپنی جان بچا لی تاہم پائلٹ کو معمولی زخم آئے جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

READ  سوڈان میں اسپتال اور اسکول پر ہونے والے حملے میں 63 بچوں سمیت 114 افراد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں