دیر بالا؛ سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ایک شخص جاں بحق

Tourist's car falls into deep ravine in Upper Dir, one person dies

پشاور: پشاور سے ڈوگدرہ آئے ہوئے سیاحوں کی گاڑی بدرکنی کے مقام پر گہری کھائی میں گر جانے سے ایک شخص جان بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق علاقے کی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

READ  کیمبرج کی جانب سے کمپیوٹر سائنس کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں