ایرانی فوج کا ایک بار پھر علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

Iranian military announces once again that it will avenge the killing of Ali Khamenei.

ایک بیان میں کمانڈر جنرل علی کا کہنا تھا کہ قاتلوں سے قصاص لیں گے اور ان کو کیفر کردار تک ضرور پہنچائیں گے، دشمن ایرانی قوم کے غم کو ہرگز اس کی کمزوری نہ سمجھے، انہیں اپنے جرائم کا حساب دینا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم کے بہادر فوجی جوان دشمن کی نیندیں حرام کر دیں گے اور جلد یا بدیر ان دہشت گردانہ جرائم کے ذمہ دار عناصر سے انتقام لے کر رہیں گے۔

READ  غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں