مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

JICA President meets Maryam Nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر اکیہیکو تاناکا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور مستقبل میں باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعلیٰ نے لاہور آمد پر جائیکا کے وفد کا خیرمقدم کیا، ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود کے مختلف منصوبوں، ترجیحی شعبوں میں اشتراک کار اور پنجاب میں جاری جائیکا کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔

READ  برطانیہ: فلائٹ آپریشن درہم برہم، 4000 پروازیں متاثر، بعد میں سسٹم بحال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں