پشاور : شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا

Woman throws acid at man after refusing marriage proposal

پشاور کے علاقے چمکنی میں شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان تیزاب سے جھلس گیا، جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی نے تیزاب پھینکنے کے بعد مبینہ طور پر فائرنگ بھی کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ایف آئی آر تھانہ چمکنی میں درج کر لی گئی ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

READ  راولپنڈی؛ خون سفید، جھگڑے کے دوران بڑے کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں