آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ

Drone attack on oil tanker in the Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز میں ایک آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق ڈرون حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر کو معمولی نقصان پہنچا، تاہم جہاز کا عملہ محفوظ رہا۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے کہ واقعے کے نتیجے میں کسی ماحولیاتی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

READ  ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں