ایران: پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث شخص کو سزائے موت

Death sentence for person involved in attack on police officers

ایران میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔

ایرانی عدلیہ کے مطابق مجرم کو صیہونی حکومت اور امریکی حمایت میں اقدامات پر سزائے موت دی گئی ہے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سزا پانے والے پر جنوری کے مظاہروں میں پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کا الزام تھا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق کرج شہر میں 8 جنوری کو ہوئے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

READ  فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: فنانشل ٹائمز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں