امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں چل بسیں

American actress Hayden Panettiere has passed away at the age of 36.

فلم آئس پرنسس سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر (Hayden Panettiere) 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی موت کی تصدیق ان کے نمائندے نے کی ہے۔

ہیڈن پنیٹیئر اور اداکارہ مشیل ٹریچٹن برگ (MichelleTrachtenberg) نے 2005ء کی معروف ڈزنی فلم ’آئس پرنسس‘ میں ایک ساتھ اداکاری کی تھی۔
اس سے قبل اداکارہ مشیل ٹریچٹن برگ گزشتہ سال فروری میں 39 برس کی عمر میں انتقال کر چکی ہیں۔

ہیڈن پنیٹیئر امریکی ٹی وی سیریز کے علاوہ مختلف فلموں میں کام کر چکی ہیں۔

اداکارہ کے مداح ان کی بے وقت موت پر افسردہ ہیں۔

READ  تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں