راولا کوٹ: انتخابی ڈیوٹی کے دوران اغواء ہائی وے پولیس کے 8 اہلکار بازیاب، ایس ایس پی

راولا کوٹ میں انتخابی ڈیوٹی کے دوران اغواء ہونے والے ہائی وے پولیس کے 8 اہلکاروں کو بازیاب کروالیا گیا۔ 8 Highway Police personnel abducted during election duty recovered

راولا کوٹ میں انتخابی ڈیوٹی کے دوران اغواء ہونے والے ہائی وے پولیس کے 8 اہلکاروں کو بازیاب کروالیا گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے اہلکاروں کو اغوا کیا گیا تھا۔

READ  کراچی: قصبہ کالونی میں زہریلی چیز کھانے سے بچی جاں بحق، بھائی اسپتال منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں