مولانا فضل الرحمان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا، علی امین گنڈاپور

Maulana Fazlur Rehman cannot be trusted

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور تحریک انصاف کے اہم رہنما علی امین گنڈاپور نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ناقابل اعتماد کہہ دیا۔

نجی نیوز چینل سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا ہے، وہ آئینی ترامیم کے وقت بھی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے مفادات کےلیے پی ٹی آئی اور اپوزیشن کے اتحاد کی بات کر رہے ہیں۔

سابق وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ اگر واقعی بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن ہوتی ہے تو انہیں بھی مولانا فضل الرحمان پر کوئی اعتراض نہیں۔

READ  مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں