پمز سانحے پر سعودی عرب کا اظہارِ تعزیت و افسوس

Saudi Arabia expresses condolences and regret over the PIMS tragedy.

اسلام آباد کے پمز اسپتال سانحے میں سعودی عرب نے تعزیت و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں حکومت پاکستان اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور اس کے برادر عوام کے لیے امن و سلامتی کی دعا کرتے ہیں۔

READ  کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں