سجاول: کتے کے کاٹنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

6 people, including 4 children, injured in dog bite incidents

سجاول میں چوہڑ جمالی میں کتے کے کاٹنے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔

دیہی صحت مرکز پر زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

READ  کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، ریلیف ٹرین جائے وقوعہ روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں