پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

CTD operation in Peshawar; 4 terrorists killed.

پشاور بڈھ بیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، 3 ایس ایم جیز، پستول اوردھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی جیب سے افغان شناختی کارڈ ملا ہے۔

ہلاک دہشت گردوں کے فرار ہونے والے ساتھیوں کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

علاوہ ازیں داؤد زئی چوکی وزیر قلعہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

READ  مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی: خواجہ آصف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں