پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے برمنگھم پہنچ گئی

The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham to play the third Test match against England.

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم میں ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے برمنگھم پہنچ گئی۔

عبداللّٰہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔

قومی ٹیم 4 ستمبر کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں صبح ساڑھے نو بجے ٹریننگ کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

READ  دنیا کا پہلا کھرب پتی فٹبالر بننے کے بعد رونالڈو نے سعودی عرب میں 2 لگژری ولاز خرید لیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں