سابق امریکی صدر بارک اوباما نے امریکی صدر ٹرمپ کا ایران جنگ کا بیانیہ مسترد کردیا۔
بارک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تاریخی نااہل اور مہنگائی کا ذمے دار قرار دے دیا۔
انتخابی ریلی سے خطاب میں سابق صدر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کی وجہ ایٹمی پروگرام سے روکنا بتائی گئی۔
انہوں نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے۔






تبصرے بند ہیں