کراچی: نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی، ملزم کی ضمانت مسترد

کراچی کی ایڈیشنل سیشن عدالت نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں ملزم عاقب کی ضمانت مسترد کر دی۔
وکیل کے مطابق ملزم عاقب رکشہ ڈرائیور ہے جو خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر مرکزی ملزم کے گھر لے گیا تھا۔

مدعی کے وکیل کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ نے مبینہ ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کرایا تھا۔

READ  پاکستان کا جوابی اقدام: بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں