کیلیفورنیا: دورانِ ریس ڈرائیور بریک پر قابو کھو بیٹھا، کار قلابازیاں کھاتی باڑ سے جا ٹکرائی

کیلیفورنیا میں کار ریس کے دوران کار خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی۔

لگونا سیکا ریس وے میں ڈرائیور ریس کے دوران بریک پر قابو کھو بیٹھا۔
ڈرائیور کے بریکس پر قابو کھو بیٹھنے کے باعث کار بے قابو ہو کر ہوا میں اڑتی کئی قلابازیاں کھانے کے بعد باڑ سے جا ٹکرائی۔

حادثے کے بعد ڈرائیور کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

READ  سہیل خان نے وزن میں کمی سے متعلق پھیلی افواہوں کی تردید کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں