لاہور: بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

لاہور کی اینٹی ریپ کورٹ نے بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی، ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب چڈھر نے کیس کا فیصلہ سنایا۔

عدالت نے ملزم اصغر علی کو 14 سال قید کے ساتھ 50 ہزار روپے جرمانا بھی کیا۔

پراسیکیوٹر نے بتایا کہ تھانا جنوبی چھاؤنی پولیس نے 2025 میں ملزم کےخلاف مقدمہ درج کیا تھا، ملزم نے گلی میں کھیلتی ہوئی 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی تھی۔

READ  پاک سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں