زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تاوینگوا موکوہلنی آئی سی سی کے نئے ڈپٹی چیئرمین مقرر

Zimbabwe Cricket Board Chairman Tavingwa Mokohlani appointed as new ICC Deputy Chairman

زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تاوینگوا موکوہلنی آئی سی سی کے نئے ڈپٹی چیئرمین مقرر کردیے گئے ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق تاوینگوا موکوہلنی نومبر 2027 تک نئی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

عمران خواجہ کے آئی سی سی بورڈ سے علیحدگی کے بعد ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ خالی ہوا تھا۔

آئی سی سی کے مطابق تاوینگوا موکوہلنی آئی سی سی ڈپٹی چیئرمین بننے والے پہلے زمبابوین ہیں۔

READ  پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدودکی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں