سرگودھا: زہریلے اسپرے سے 100 سے زائد درختوں کے پھل ضائع

سرگودھا میں کینو کے باغ پر مبینہ طور پر زہریلے اسپرے سے 100 سے زائد درختوں کے پھل ضائع ہو گئے۔

پولیس کے مطابق کینو کے باغ پر زہریلا اسپرے کرنے کا واقعہ نواحی گاؤں چک 130 میں پیش آیا۔
باغ کے مالک کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے زہریلا اسپرے کر کے 15 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان کیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

READ  خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کو ہر قیمت پر روکنا ہو گا: وزیرِ اعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں