لکی مروت میں 2 لاشیں برآمد

Two bodies recovered in Lakki Marwat.

خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے گل باز دہقان کے قریب لونگ خیل روڈ پر 2 لاشیں ملی ہیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشیں تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیں۔

پولیس نے کہا ہے کہ واقعے سے متعلق تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

READ  جنگی صلاحیتوں میں اضافہ کر دیا ، ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ، ایرانی فوج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں