جوبن نوٹیال کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش

گلوکار نے بتایا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں گھر واپس آ چکے ہیں اور خیریت سے ہیں۔ واضح رہے کہ جوبین نوٹیال 14 جون 1989ء کو دہرادون، اتراکھنڈ میں پیدا ہوئے اور وہ بھارتی فلمی صنعت کے معروف پلے بیک سنگر ہیں، جنہیں آئیفا، فلم فیئر اور زی سینے ایوارڈز سمیت متعدد اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔

بھارتی پلے بیک گلوکار جوبن نوٹیال کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ بیٹے کے والد بن گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جوبن نوٹیال اور ان کی اہلیہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش 14 ستمبر کو ہندوؤں کے مذہبی تہوار گنیش چترتھی کے موقع پر ہوئی۔

جوبن نوٹیال نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اب والد بن گیا ہوں اور میرا بیٹا 14 ستمبر کو پیدا ہوا تھا۔
گلوکار نے بتایا ہے کہ ماں اور بچہ دونوں گھر واپس آ چکے ہیں اور خیریت سے ہیں۔

واضح رہے کہ جوبین نوٹیال 14 جون 1989ء کو دہرادون، اتراکھنڈ میں پیدا ہوئے اور وہ بھارتی فلمی صنعت کے معروف پلے بیک سنگر ہیں، جنہیں آئیفا، فلم فیئر اور زی سینے ایوارڈز سمیت متعدد اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔

READ  زیارت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں