ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام منصوبے ترک کر رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

Iran is now abandoning all plans to acquire nuclear weapons

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اب جوہری ہتھیاروں کے حصول کے تمام منصوبے ترک کر رہا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں مجھے ایک فیصلہ کرنا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران تباہ حال ہو چکا ہے، اب سوال یہ ہے یہ معاملہ آسانی سے طے پائے یا مشکل سے۔

انہوں نے کہا کہ آسانی سے ہو یا مشکل سے ہم ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے۔

READ  بھارت مذاکرات کی میز پر آکر صدر ٹرمپ سے معافی مانگے گا، امریکی وزیر تجارت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں